السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
مسجد ڈبل سٹوری ہے امام کی رہا ئش نہ ہو نے کی وجہ سے کیا مسجد کی تیسری منزل پر رہائش بنائی جا سکتی ہے ؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
مسجد کی چھت پر رہا ئش گا ہ کا را ستہ اگر علیحدہ ہو تو کو ئی حرج نہیں البتہ احترام مسجد کا تقاضا یہ ہے کہ رہائش گا ہ مسجد سے الگ ہو بامرمجبوری جواز ہے۔
ھذا ما عندي واللہ اعلم بالصواب