سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(484) حسین﷜ کے قتل میں ملوث یزید ہے یا نہیں؟

  • 13225
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1138

سوال

(484) حسین﷜ کے قتل میں ملوث یزید ہے یا نہیں؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگر قتل حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ  میں یزید ملوث نہیں ہے تو کیا اس نے قاتل حسین  رضی اللہ تعالیٰ عنہ  کو سزادی ہے جب کہ وہ حکمرانی کے منصب پر فا ئز تھا ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

یز ید کا معا ملہ ہم اللہ پر چھوڑ تے ہیں  وہ اس کے منا سب  حا ل اس سے سلوک کرے گا بعض دفعہ  حا لا ت ایسے پیدا ہو جا تے ہیں کہ انسان چا ہنے کے باوجود کا نہیں کر سکتا جس طرح حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ  با غیوں  سے حضرت عثمان کے قتل  کا بدلہ نہ لے سکے۔

ھذا ما عندي واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ

ج1ص770

محدث فتویٰ

تبصرے