سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(477) امیر یزید کے ہاتھ پر بیعت

  • 13218
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1150

سوال

(477) امیر یزید کے ہاتھ پر بیعت

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

امیر یز ید کے ہا تھ پر جلیل القدر اور خا نو ادہ نبوت کے کتنے افراد نے بیعت کی ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ظاہر یہ ہے کہ باقی ماندہ سب نے یزید سے عہد وفا کرلیا تھا کیونکہ شہادت حسین  رضی اللہ تعالیٰ عنہ  کے بعد سفر شام میں سبھی حضرات راضی خوشی واپس آئے تھے حتی کہ خو د حضرت حسین  رضی اللہ تعالیٰ عنہ  بھی قبل ازیں یزید  سے بیعت کی خواہش کر چکے  تھے جملہ تفصیل کے لیے ملا حظہ  ہو ۔"تاریخ طبری "وغیرہ

ھذا ما عندي واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ

ج1ص764

محدث فتویٰ

تبصرے