سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(436) میت کے سینے پر قرآن رکھ کر دفنانا

  • 13177
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1127

سوال

(436) میت کے سینے پر قرآن رکھ کر دفنانا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک  گھرانے نے اپنی بہو کی وفات کے وقت بطور شراب قبر میں عورت کے سینے پر قرآن مجید رکھ کر دفنا دیا ہے کیا اسلام میں جائز ہے؟اور کیا اب قبر کو اکھاڑ کر قرآن مجید نکالنے کی اجازت ہے یا کہ نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

میت کے ساتھ قرآن کو دفنانے کی صورت میں اب قبر کو اکھاڑنا نہیں چاہیے۔کیونکہ یہ فعل اکرام میت کے منافی ہے۔

ھذا ما عندي واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ

ج1ص734

محدث فتویٰ

تبصرے