سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(404) ریٹائرمنٹ کے وقت جمع شدہ رقم سے زیادہ ملنا

  • 13144
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1053

سوال

(404) ریٹائرمنٹ کے وقت جمع شدہ رقم سے زیادہ ملنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

حکومت سرکاری  ملا زمین  کی تنخواہ کا کچھ حصہ کا ٹ  لیتی  ہے اور ریٹائر منٹ  کے وقت  اس کل  جمع شدہ  رقم میں مزید  رقم ملا کر ملا زم کو دیتی ہے آیا یہ زائد  رقم سود ہے اس کے لینے  کا جوا ز ہے ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

کٹوتی  سے زائد  رقم  سود ہے ۔

ھذا ما عندي واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ

ج1ص708

محدث فتویٰ

تبصرے