السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ہمارے معاشرے میں عموماً لڑکیاں شادی کے بعد اپنے نام کے ساتھ موجود والد کے نام کو ہٹا کر شوہر کا نام لگا دیتی ہیں کیا ان کا ایسا کرنا صحیح ہے ؟ اگر کو ئی شر عی قباحت ہوتو مطلع فرمائیں ۔
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
بحیثیت زوجیت شوہر کی طرف نسبت کا کو ئی حرج نہیں جب کہ حقیقی انتساب بہر صورت والد کی طرف ہی ہونا چاہیے ۔
ھذا ما عندي واللہ اعلم بالصواب