السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کافر حکومت کی جتنی بھی ہمیں سہولتیں حاصل ہیں انہیں استعمال کر سکتے ہیں ؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
شریعت کی نافرمان حکومت سے مباح امور میں سہولتوں سے استفاد ہ جائز ہے ۔
ھذا ما عندي واللہ اعلم بالصواب