السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ہماری مساجد کو جولوگ چند ہ دیتے ہیں ان میں اکثریت صرف جمعہ پڑھنے والوں کی ہو تی ہے کیا ان سے یہ چندہ لینا جائز ہے اس مسجد میں جو ان پیسوں سے تعمیر ہو نماز پڑھ سکتے ہیں ؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
بظاہر ایسے لو گوں سے چندہ لینے کا کو ئی حرج نہیں حدیث میں ہے
«انما الاعمال بالنيات»یعنی "اعمال کا دارو مدار نیتوں پر ہے ۔
ایسی مسجدوں میں نماز پڑھنا درست ہے ۔
ھذا ما عندي واللہ اعلم بالصواب