السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا محکمہ انکم ٹیکس میں نو کری کرنا جائز ہے اور جو سہولتیں حاصل ہیں ان سے استفادہ جائز ہے ؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
انکم ٹیکس کی کمائی محل نظر ہے لہذا محکمہ ہذا میں ملا زمت اختیار کرنا بھی مشکوک ہے حدیث میں ہے۔
«دع ما یریبك الي ما لا يريبك»
ھذا ما عندي واللہ اعلم بالصواب