سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(371) کیا جماعت لاؤڈ سپیکر میں کرانا جائز یا نہیں ؟

  • 13112
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 995

سوال

(371) کیا جماعت لاؤڈ سپیکر میں کرانا جائز یا نہیں ؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا جماعت لاؤڈ سپیکر میں کرا نا جا ئز  یا نہیں ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

لاؤڈ سپیکر  میں جماعت کرا نا جا ئز ہے کیو نکہ یہ محض مقتدیوں تک ابلاغ صوت کا ایک ذریعہ ہے جس طرح  کہ سامع کے ذریعہ آواز کو دور تک پہنچانے کا جوا ز ہے ۔

ھذا ما عندي واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ

ج1ص641

محدث فتویٰ

تبصرے