السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
جو شخص شوال میں عمرے کا احرام باندھے اور عمرہ مکمل کر لے اور اس کا حج کرنے کا ارادہ نہ ہو، پھر وہ حج کا پروگرام بنا لے، تو کیا اس کا حج تمتع ہوگا؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
اس کا حج تمتع نہیں ہوگا اور نہ اس پر قربانی واجب ہوگی۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب