السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
جمعہ کی چھٹی ضروری ہے ؟ یا کسی اور دن بھی چھٹی کی جا سکتی ہے
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
عام حالا ت میں اسلام میں چھٹی کا تصور نہیں البتہ آدمی اپنے اپنے را حت اور آرام کی خا طر کسی دن بھی چھٹی کر سکتا ہے سلا م میں کوئی پا بندی نہیں تا ہم اولیٰ معلو م ہو تا ہے کہ جمعہ کے دن چھٹی کی جائے تا کہ عبا دت گو آدمی دن کے پہلے حصہ میں فضیلت کے اوقات کو با آسانی پا سکے جن کی تصریح صحیح احا دیث میں مو جو د ہے ۔
ھذا ما عندي واللہ اعلم بالصواب