السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
خا ندانی منصوبہ بندی کس حد تک کر نا جا ئز ہے ؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
اسلام خا ندانی منصوبہ بندی کا قائل نہیں بلکہ اس نے تکثیر نسل کی تر غیب دی ہے اس قسم کی نصوص اہل علم سے مخفی نہیں ذخیرہ احادیث میں متعدد روا یا ت مو جو د ہیں جو اس کی تر دید کے لیے کا فی و شا فی اور وافی ہیں ۔(واللہ ولی التو فیق)
ھذا ما عندي واللہ اعلم بالصواب