السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
جنازہ پڑھ کر اور میت کو دفن کرکے ستر قدم پر ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنا چاہیے یا نہیں؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
میت کو دفن کرنے کے بعد سترقدم پر ہاتھ اٹھا کردعا کرنا کتاب وسنت سے ثابت نہیں اس کا مرتکب اہل بدعت سے شمار ہوگا۔
ھذا ما عندي واللہ اعلم بالصواب