سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(351) تعزیت کا مسنون طریقہ

  • 13096
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 957

سوال

(351) تعزیت کا مسنون طریقہ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

تعزیت کا مسنون طریقہ کیا ہے۔ مطلب یہ کہ کوئی دوست فوت ہوجائے تو دس دن بعد یا مہینہ یا سال بعد اس کے رشتہ داروں کے پاس تعزیت یا فاتحہ خوانی کے لئے جانا جائز ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

تعزیت سے مقصود صرف اہل میت کو تسلی دینا ہوتا ہے وہ کسی وقت بھی ہوسکتی ہے اس کے لئے شرع میں کوئی حد بندی نہیں ہے۔

ھذا ما عندي واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ

ج1ص629

محدث فتویٰ

تبصرے