السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
مروجہ قرآن خوانی کے بارے میں تفصیل سے فرمائیں کہ کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اس طرح قرآن ختم کرنا ثابت ہے اور لوگ چندہ اکھٹا کرکے مٹھائی وغیرہ منگوا کر ختم پڑھتے ہیں۔کیایہ درست ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
مروجہ قرآن خوانی کا کوئی ثبوت نہیں لہذا یہ بدعت ہے ۔حدیث میں ہے۔جو دین میں اضافہ کرے مردود ہے۔ صحيح البخاري كتاب الصلح باب اذا اصطلحوا علي صلح جور فالصلح مردود (٢٦٩٧)بخاری
ھذا ما عندي واللہ اعلم بالصواب