سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(346)ٰ وفات کے بعد پہلی عید یا شب برات پر غم منانا

  • 13090
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1023

سوال

(346)ٰ وفات کے بعد پہلی عید یا شب برات پر غم منانا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

میت کی وفات کے بعد پہلی عید یا شب برات وغیرہ کو خاص طور پر غم منانا میت کے گھر افسوس کے لیے جانا بدعت ہے لیکن یہ  بدعت کب سے شروع ہوئی؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

یہ غلط قسم کی رسمیں ہیں۔ شریعت مطہرہ میں ان کا کوئی ثبوت نہیں بدعت عام طور پر ماحول اور معاشرہ کی ایجاد ہے اس میں تاریخ کا تعین مشکل امر ہے۔

ھذا ما عندي واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ

ج1ص627

محدث فتویٰ

تبصرے