السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
میت کو ثواب پہنچانے کے مشروع طریقے کون سے ہیں؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
میت کے لئے دعااستغفار کرنا حج کرنا قربانی دینا اور بلاتعین کے صدقہ خیرات کرناسب مشروع امور ہیں۔
ھذا ما عندي واللہ اعلم بالصواب