السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ختم قرآن ختم بخا ری شریف وغیرہ یا کسی کتا ب کی تکمیل پر جشن منا نا اور کھا نا کھلا نا کیسا ہے ؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
بعض تفسیروں میں لکھا ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے " سورۃ البقرۃ " ختم کی تو دس اونٹ راہ اللہ ذبح کر ڈا لے (1)اس سے معلوم ہوا کسی دینی کتا ب کے اختتا م پر کھا نا کھلا نا یا شرینی وغیرہ با نٹ دی جا ئے تو کو ئی ۔حرج نہیں کسی حد تک یہ شے طبعی اور قدرتی خوشی میں بھی داخل ہے البتہ اس فعل کو ضروری سمجھ کر اس کا اہتما م وا لتزام کر نا سلف سے ثا بت نہیں ۔(واللہ اعلم )
1۔ البيهقي (٢/٣٣١) (١٩٥٧) (الشعب) فصل في تعليم القرآن
ھذا ما عندي واللہ اعلم بالصواب