السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
نکا ح کے مو قع پر سہرا یعنی نظم پڑھنا کیسا ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
نکا ح کے مو قعہ پر گا نا سہرا اور دو لہے کا لو ہے کی چھڑی ہا تھ میں لے کر چلنا سب ہند وانہ رسمیں ہیں ان سے اجتناب ضروری ہے اور مبا ح اشعا ر میں کو ئی حر ج نہیں ۔
ھذا ما عندي واللہ اعلم بالصواب