السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
تعویز کے با رے میں ایک گرو پ کا خیا ل ہے کہ اس کے پہننے کے با رے میں سخت و عید آئی ہے جب کہ دوسرے گرو پ کا خیا ل ہے کہ علا ج کے لیے تعویز پہننا درست ہے بشر طیکہ شر کیہ نہ ہو ؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
تعو یز کے جوا ز کے با رے میں میرا ایک تفصیلی فتوی"الاعتصام " میں شا ئع ہو چکا ہے جس کا ما حصل یہ ہے کہ کتا ب و سنت کے نصؤص پر مبنی تعو یز کے بعض اہل علم جوا ز کے قا ئل ہیں لیکن احتیا ط کا تقاضا یہ ہے کہ صرف ثا بت شدہ دم جھا ڑا پر اکتفا کیا جا ئے جس طرح کہ متعدد صحیح احا دیث میں اس کا جوا ز مصرح ہے ۔
ھذا ما عندي واللہ اعلم بالصواب