السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ایک شخص ہیروئین کا کا رو با ر کرتا ہے معلو م ہو نے کے با و جو د مو لو ی صاحب نے اس سے پیسے لے کر مسجد کی تعمیر پر لگا ئے جسے لوگوں نے نا پسند کیا ۔
(1)مو لو ی صاحب کا یہ فعل شر یعت کی نظر میں کیسا ہے ؟
(2)کیا اس مسجد میں نماز ہو جا ئے گی ؟
(3)کیا اس فعل کا ازالہ ممکن ہے ؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
ناجا ئز کا رو با ر کے پیسے مسجد کی تعمیر پر نہیں لگا نے چا ہیں ایسے فعل لا ارتکا ب کرنا شر یعت کی نگا ہ میں درست نہیں ایسی مسجد میں نما ز پڑھنے سے احتراز کر نا چا ہیے ہاں البتہ اگر حرا م کما ئی کی رقم مسجد کے حسا با ت سے خا ر ج کر دی جا ئے تو وجہ جوا ز ممکن ہے ۔
ھذا ما عندي واللہ اعلم بالصواب