السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ذی روح کی تصویر بنانے کاکیا حکم ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
اسلام ذی روح کی تصویر یں بنا نا حرام ہے حدیث میں ہے تصویروں والے عذاب دئیے جا ئیں گے اور ان کو کہا جا ئے گا جو کچھ تن نے بنا یا اس میں رو ح ڈا لو ! اور فر ما یا : جس گھر میں تصویر ہو اس میں فرشتے داخل نہیں ہو تے ۔(1) (متفق علیہ ) غیر جا ندار کی تصویر بنا نے کا جواز ہے ۔(2) ( مشکو ۃ )
1۔ انظر الرقم المسلسل (٢٨٨)
2۔ مسلم (5540)
ھذا ما عندي واللہ اعلم بالصواب