زید نے کہا کہ اگر میں فلا ں کا م کرو ں تو کا فر ہو جا ؤں پھر وہ یہ کا م کر بھی لیتا ہے تو کیا وہ کا فر ہو جا ئے گا ؟
ایسے شخص کو اپنے فعل سے تا ئب ہو نا چا ہیے اور اگر وہ اس پر مصر ہوا اور تو بہ کے لیے تیا ر نہ ہوتو اس کا عودا لی الکفر ہو گا قرآن مجید میں ہے ۔
"اور وہ کہ جب کو ئی کھلا گنا ہ یا اپنے حق میں کوئی اور برا ئی کر بیٹھتے ہیں تو اللہ کو یا د کر تے ہیں اور اپنے گنا ہوں کی بخشش ما نگتے ہیں اور اللہ کے سوا گنا ہ بخش بھی کو ن ہو سکتا ہے اور جان بو جھ کر اپنے افعال پر اڑے نہیں رہتے ۔"
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب