سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

استانی سے شادی

  • 12934
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1304

سوال

استانی سے شادی
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیاکوئی آدمی اپنی استانی کے ساتھ شادی کر سکتا ہے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

استانی سے شادی کرنا جائز ہے ،بشرطیکہ وہ محرم رشتہ داروں میں سے نہ ہو،استانی ہونا شادی کی راہ میں رکاوٹ نہیں ہے۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی


تبصرے