السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا لفظ"دا تا " کہنا یا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو عا لم الغیب ماننا شرک ہے ؟ ایک بریلوی نے جوا ب دیا ہے کہ شر ک اسے کہتے ہیں کہ اللہ کی ذا ت اور صفا ت اور افعال میں کسی کو حصہ دار ما نا جا ئے ۔؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
یاد رہے "دا تا" (ما فوق الا سبا ب دینے والا ) ہو نا اور عالم غیب صفا ت اللہ عزوجل کے ساتھ مخصوص ہیں تو مخلوق میں ان کو تسلیم کر نا اسی کا نا م شر ک ہے ۔
ھذا ما عندي واللہ اعلم بالصواب