السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اہل تشیع کے بارے میں اجمالی طور پر ہماراعقیدہ کیا ہونا چاہیے؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
شیعہ سیدھی راہ سے برگشتہ ایک قوم ہے جو غالی اور غیر غالی افراد کا مجموعہ ہے اسی اعتبار سے ان سے اظہار بغض ہونا چاہیے۔تفصیل کے لیے ملاحظہ ہو:'' تحفہ اثنا عشریۃ '' لشاہ عبدا لعزیز '' الخطوط العریضۃ '' لمحب لادین الخطیب '' منھاج السنۃ'' لابن تیمیہ وغیرہ۔
ھذا ما عندي واللہ اعلم بالصواب