السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اگر کوئی شخص کسی مذہبی جماعت سے تعلق عقیدت کی حد تک رکھتا ہو ۔اس کے جماعت کے امیر یادو ایک کے علاوہ دوسرے امکان جماعت سے حسن ظن نہ رکھتا ہوتو جماعت سے الگ رہنے سے گناہ گار تو نہ ہوگا؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
جماعت کے بعض افراد سے حسن ظن نہ رکھنے کی وجہ اگر شرعی ہے تو یہ شخص ماجور ہے اور اگر محض دنیاوی غرض ہے تو یہ شخص اللہ کے ہاں جوابدہ ہے۔
ھذا ما عندي واللہ اعلم بالصواب