السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
فرقہ واریت کی وجہ کیا ہے اور اس کی طرف مسلما نو ں کا رجحا ن کیسے ختم کیا جا سکتا ہے ؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
دیگر عوامل کے علا وہ فرقہ واریت کی بڑی وجہ شخصیت پرستی ہے یہی وہ مہلک مرض ہے جس کے نا سور سے یہو د و نصا ریٰ بر با د ہوئے اور آج تک سیدھی راہ پا نے سے بھٹکے ہو ئے ہیں :
﴿اللَّـهُ يَستَهزِئُ بِهِم وَيَمُدُّهُم فى طُغيـٰنِهِم يَعمَهونَ ﴿١٥﴾... سورة البقرة
اس کو ختم کر نے کا واحد ذریعہ کتا ب وسنت کے ساتھ صحیح معنوں میں تمسک ہے ارشاد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں اسی بات کی طرف اشارہ ہے ۔
'' تركت فيكم امرين... الحديث. انظر الرقم المسلسل (36)
ھذا ما عندي واللہ اعلم بالصواب