السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ہما ر ے مو لو ی صاحب یز ید بن معا ویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو رحمتہ اللہ علیہ کہتے ہیں کیا یز ید کے لیے سید نا یز ید اور رحمتہ اللہ علیہ کہنا جا ئز ہے یا نہیں ؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
یز ید کے با ر ے میں تین طرح کے لو گ ہیں کچھ عقیدت کا اظہا ر کر تے ہیں اور کچھ تکفیر و تفسیق کے قائل ہیں اور تیسرا نظر یہ ہے ’’لا نحبه ولا نبغضه ‘‘
ہمیں نہ اس سے پیا ر ہے اور نہ بغض معا ملہ اللہ پر چھو ڑ تے ہیں میر ے خیا ل میں زیا دہ سلا متی والا مسلک یہی ہے ۔
ھذا ما عندي واللہ اعلم بالصواب