السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا شیعہ کا فر ہیں اور ان سے رشتہ کر نا جا ئز ہے ؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
شیعہ کے کئی ایک گرو ہ ہیں ہر ایک پر فتویٰ اس کے عقا ئد و نظر یا ت کے مطا بق ہی لگ سکتا ہے ۔علی الاطلا ق سب کو کفر کی طرف منسو ب کر نا مشکل امر ہے تا ہم کچھ ایسے ہیں جن کی کفر یا ت کسی پر مخفی نہیں مثلاً: وہ لو گ جو حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی الو ہیت کے قا ئل ہیں یا جو کہتے ہیں جبریل علیہ السلام غلطی سے وحی علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بجا ئے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے پا س لے آیا وغیرہ وغیرہ ۔
ھذا ما عندي واللہ اعلم بالصواب