السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
احادیث کی مختلف کتابوں کی شرح لکھتے وقت آخر میں '' 12منہ'' لکھا ہوتا ہے یہ کس بات کا مخفف ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
''12منہ'' کا مطلب یہ ہے کہ یہاں تک مصنف کی طرف سے عبارت کی حد ہے۔
تفصیل کے لئے ملاحظہ ہو:(المنجد ف الغة والادب والعلوم حروف ابجد)
ھذا ما عندي واللہ اعلم بالصواب