سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(121) ام السائب نامی عورت کا بیٹا صلوۃ الحاجۃ پڑھنے دوبارہ زندہ ہوگیا؟

  • 12846
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1458

سوال

(121) ام السائب نامی عورت کا بیٹا صلوۃ الحاجۃ پڑھنے دوبارہ زندہ ہوگیا؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا''ام السائب'' نامی عورت کابیٹا رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم  کے زمانے میں فوت ہوکر اس کی ماں کے صلواۃ الحاجۃ پڑھنے کے بعد دوبارہ زندہ ہوا تھا۔اس واقعے کی اسنادی حیثیت بیان فرمائیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

مشار الیہ قصہ من گھڑت ہے۔''اسماء الاصحاب'' کی معتبر کتابوں'الاصابہ'' اور ''الاستعیاب'' وغیرہ میں اس کا کوئی اصل نہیں۔

ھذا ما عندي واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ

ج1ص299

محدث فتویٰ

تبصرے