السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
8جو لا ئی 1994ء کے شما ر ہ میں " دینی تعلیم و تر بیت کے اسلامی اصول و آدا ب " کے مو ضو ع کی آٹھو یں قسط شا ئع ہوئی ہے جس میں صا حب مضمو ن ایک وا قعہ کا ذکر فر ما تے ہو ئے ایک سوال لکھ گئے ہیں جو کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی کثر ت ازوا ج کے متعلق ہے حا شا و کلا را ئی بھر بھی طبیعت میں خلش یا اعترا ض پیدا نہیں ہوا لیکن اس خیا ل سے کہ کو ئی نا ہنجا ریہ سوال کر ہی بیٹھے تو جوا ب کیا ہو نا چا ہیے ؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
نبی کر یم صلی اللہ علیہ وسلم نے فی الو قع دس سے زا ئد کئے تھے ان میں کئی قسم کی حکمتیں مضمر تھیں مثلاً زند گی کے خا نگی حصہ دین اسلا م کی اشاعت ان کے ذریعہ مقصود تھی نیز جس قبیلہ سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ازدواجی تعلق قا ئم ہوا ہے تا ر یخ شا ہد ہے کہ سا تھ ہی ہمیشہ کے لیے ان سے مخا صمت اور جنگ کے امکا نا ت بھی محدود ہو گئے ۔ مز ید تفصیل کے لیے ملا حظہ ہو کتا ب ۔
(رحمت للعا لمین " مؤلفہ قا ضی محمد سلیما ن منصور پو ری رحمہ اللہ تعا لیٰ رحمۃ واسعۃ "
ھذا ما عندي واللہ اعلم بالصواب