سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

نماز تسبیح والی روایت کی تحقیق

  • 12797
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1538

سوال

نماز تسبیح والی روایت کی تحقیق
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا نماز تسبیح والی روایت کی سند صحیح ہے یا نہیں ۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

نماز تسبیح والی سیدنا عبد اللہ بن عباس(ابو داود:1297) کی روایت کے بارے میں اہل علم کے دو مختلف موقف پائے جاتے ہیں۔امام البانی نے اسے صحیح قرار دیا ہے ،جبکہ شیخ ابن باز اور شیخ صالح العثیمین اسے ضعیف اور موضوع قرار دیتے ہیں۔اگر ان کے دلائل کو دیکھا جائے تو شیخ ابن باز اور شیخ صالح العثیمین کا موقف زیادہ وزنی نظر آتا ہے۔اور ہمارا رجحان بھی اسی طرف ہی ہے۔مزید تفصیل کے لئے فتوی نمبر(1120) پرکلک کریں۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی


تبصرے