السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اگر کوئی آدمی قبر کے عذاب سے بچ جاتا ہے تو کیا وہ دوزخ کے عذاب سے بھی بچ جائے گا؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
ہاں ! ظاہر یہی ہے کیونکہ قبر آخرت کی منزلوں میں سے ایک منزل ہے اس میں جزا سزا کا اصل تعلق جنت اور دوزخ سے ہے۔تفصیل کے لئے ملاحظہ ہو(صحیح بخاری کتاب الجنائز)
ھذا ما عندي واللہ اعلم بالصواب