سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(52) چھ کلموں کا ثبوت

  • 12771
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 4248

سوال

(52) چھ کلموں کا ثبوت

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

عوام میں شش کلمے (چھ کلمے) مشہور ہیں۔ کیادین میں کوئی ان کی اصل ہے۔ اگر دین میں کوئی ثبوت ہے توآیا ان کے نام احادیث سے ثابت ہیں۔؟  مثلا اول کلمہ طیبہ دوسرا کلمہ شہادت تیسرا کلمہ تمجید چوتھا کلمہ  توحید پانچواں کلمہ استغفار چھٹا کلمہ رد کفر۔نیز مذکورہ کلموں میں سے کوئی احادیث میں ہے تو آیا انہی الفاظ سے جو مشہور ہیں۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

چھ کلموں میں سے انفرادی طور پربعض کلمات ثابت ہیں۔لیکن یہ نام غیر معروف ہیں۔

ھذا ما عندي واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ

ج1ص229

محدث فتویٰ

تبصرے