السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا کافر کو دعوت دین دیئے بغیر قتل کرناجائز ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم صحابہ کرام رضوان اللہ عنھم اجمعین کو جب جہادی مہم پر روانہ فرماتے۔تو سب سے پہلے دعوت توحید کی تاکید فرماتے۔ انکار کی صورت میں دوسرے نمبر پر جزیہ کی ادائیگی اگر ا س سے بھی انکار ہوتو پھر قتال۔ کفار کے ساتھ مذکورہ طریقہ کار کو اختیار کرنا چاہیے۔
ھذا ما عندي واللہ اعلم بالصواب