السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
قرآن پاک ہاتھ سے گر جائے۔تو بسم اللہ پڑھ کراٹھالیں۔یہ کافی ہے یا کوئی اور قید بھی ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
بسم اللہ کے علاوہ کوتاہی پر ندامت کا اظہار بھی ہونا چاہیے۔
ھذا ما عندي واللہ اعلم بالصواب