سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(19) گورنمنٹ مکتب سکولوں کے لئے مسجد کی عمارت كا استعمال

  • 12736
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1072

سوال

(19) گورنمنٹ مکتب سکولوں کے لئے مسجد کی عمارت كا استعمال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

گورنمنٹ مکتب سکولوں کے لئے مسجد کی عمارت استعمال کی جاتی ہے۔یہ قرآن وسنت کی روشنی میں جائز ہے یا ناجائز؟جب کہ یہاں چھوٹے بچے ایک دوسرے کو گالی گلوچ دیتے ہیں۔وغیرہ وغیرہ۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

مکتب سکولوں کے لئے مسجد کے استعمال میں کوئی حرج نہیں۔تاہم کوشش کرنی چاہیے کہ بچوں کو ایسی  تعلیم دی جائے۔کہ وہ مسجد ہی میں نہیں بلکہ ہر جگہ ہی اپنی زبان کو گالی گلوچ سے پاک رکھیں۔

فرمان باری تعالیٰ:

﴿وَالَّذينَ إِذا فَعَلوا فـٰحِشَةً أَو ظَلَموا أَنفُسَهُم ذَكَرُ‌وا اللَّـهَ فَاستَغفَر‌وا لِذُنوبِهِم وَمَن يَغفِرُ‌ الذُّنوبَ إِلَّا اللَّـهُ وَلَم يُصِرّ‌وا عَلىٰ ما فَعَلوا وَهُم يَعلَمونَ ﴿١٣٥﴾... سورة آل عمران

فرمان رسول  صلی اللہ علیہ وسلم :

«ان الله جعل الحق علي لسان عمر وقلبه »(جامع ترمذي :١-/١٦٩ مع تحفة الاحوذي)

ھذا ما عندي واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ

ج1ص201

محدث فتویٰ

تبصرے