سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(07) لفظ خدا کا استعمال کرنا

  • 12724
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1209

سوال

(07) لفظ خدا کا استعمال کرنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اللہ کے لئے لفظ ''خدا'' استعمال کرنا درست ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اللہ کے لئے لفظ ''خدا کااستعمال کتاب وسنت سےثابت نہیں ہے اس پر میرا ایک تفصیلی فتویٰ ''ندا ء الجہاد'' اور ''الاعتصام'' میں کچھ عرصہ قبل شائع ہوچکا ہے۔

ھذا ما عندي واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ

ج1ص190

محدث فتویٰ

تبصرے