سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

ہمبستری کے دوران شوہر کا عضو تناسل منہ میں لینا

  • 12686
  • تاریخ اشاعت : 2024-11-15
  • مشاہدات : 14675

سوال

ہمبستری کے دوران شوہر کا عضو تناسل منہ میں لینا
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ہمبستری کرتے وقت بیوی شوہر کا عضو تناسل منہ میں لی سکتی ہے یا نہیں۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اس عمل کو اورل سیکس کہا جاتا ہے اور یہ ایک ناپسندیدہ اور مکروہ عمل ہے ،جو مغربی تہذیب کا دیا ہوا ایک غیر اخلاقی تحفہ ہے۔وہی زبان جس سے ہم قرآن کی تلاوت کرتے ہیں اور پھر اسی زبان میں عضو تناسل ڈال لیں ،یہ کوئی مناسب طرز عمل نہیں ہے۔مزید تفصیل کے لئے  فتوی نمبر (2334) پر  کلک کریں۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی


تبصرے