السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اگر کوئی شخص نماز ميں حالت رکوع میں شامل ہوتا ہے،اور سورۃ الفاتحہ نہیں پڑھتا تو کیا بغیر سورت الفاتحہ کے اس کی وہ رکعت ہو جائے گی۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤالوعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!اس مسئلہ میں اہل کے ہاں شدید اختلاف پایا جاتا ہے۔جن کی تفصیل ہماری سائٹ پر پہلے سے موجود درج ذیل تین فتاوی نمبر (3040،4718،3088) میں موجود ہے۔آپ انہیں ملاحظہ فرما لیں۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصوابفتوی کمیٹیمحدث فتوی |