سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

والدین کی اجازت کے بغیر جہادی ٹریننگ

  • 12630
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-20
  • مشاہدات : 858

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

سر میں جہاد کی ٹریننگ کر نا چاہتاہوں ۔لیکن میرے والدین اس کا م کے لیے راضی نہیں ہیں۔کیا میں اب ٹریننگ پر جا سکتا ہوں۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

آپ کو والدین کی رضا مندی کے بغیر ٹریننگ پر نہیں جانا چاہئے،آپ پہلے اپنے والدین کو راضی کریں ،پھر ٹریننگ پر جائیں،کیونکہ والدین کی اطاعت کرنا فرض ہے۔ جبکہ آپ پر جہادی ٹریننگ لینا فرض نہیں ہے۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی


ماخذ:مستند کتب فتاویٰ