السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا یہ حدیث صحیح ہے؟
(اختلاف امتي رحمة)كنزالعمال حديث:28686والاتحاف السنية :204/1205)
’’مير امت كا اختلاف رحمت ہے۔‘‘
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
نہیں یہ حدیث صحیح نہیں ہے۔ بعض سلف نے اس کا انکار کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ حدیث ہی نہیں ہے۔
ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب