السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اگركسی حافظ قرآن کی داڑھی مٹھ بھرنہ ہو تو كيا اسکے پیچھےنمازتراویح جائزہے۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤالوعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!جی ہاں بالكل جائز ہے۔داڑھی اگرچہ نبی كريم كی سنت ہےاور آپ نے اس كی بہت زياده ترغيب دی ہے ليكن يہ صحت نماز كے لئے شرط نہیں ۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصوابفتوی کمیٹیمحدث فتوی |