السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا عورتوں کا کسی مرد یا عورت کی امامت میں فرض نماز، تراویح، وتر، نوافل پڑھنا جائز ہے۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤالوعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!جی ہاں بالكل جائز ہے اور يہ ايك معروف بات ہے ،جس میں كسی قسم كا كوئی شك وشبہ نہیں ہے۔عورتيں مردوں اور عورتوں كی امامت میں نماز باجماعت ادا كر سكتی ہيں،ليكن عورتوں كی امامت میں مرد نماز نہیں پڑھ سكتے ہیں۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی كميٹیمحدث فتوی |