السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا بیوی کو پیچھے سے سیکس کیا جا سکتا ہے۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤالوعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!اگر تو پیچھے سے مراد آپ دبر(پاخانہ والی جگہ) لے رہے ہیں تو یہ ناجائز ہے۔اور اگر آپ کی مراد پیچھے سے آکر شرمگاہ(جائے ولادت) میں کرنا ہے تو یہ جائز ہے۔تفصیل کے لئےفتوی نمبر(5858)اور (9839) پر کلک کریں۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصوابفتوی کمیٹیمحدث فتوی |