السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
نماز کا طریقہ کس طرح ہونا چاہئے۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤالوعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!نماز نبی کریم کے طریقے کے مطابق ہونی چاہئے۔آپ نے فرمایا: صَلُّوا كَمَا رَأَيْتُمُونِي أُصَلِّي(ابن حبان:2131،اسنادہ صحیح)نماز اس طرح پڑھو ،جس طرح مجھے پڑھتے ہوئے دیکھتے ہو۔ نماز نبوی کی تفصیل کے لئے ڈاکٹر شفیق الرحمن کی کتاب (نماز نبوی صحیح احادیث کی روشنی میں) کا مطالعہ فرمائیں۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصوابفتوی کمیٹیمحدث فتوی |