سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(432) محض کھانے کا ذائقہ چکھنے سے روزہ باطل نہیں ہوتا

  • 1234
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1451

سوال

(432) محض کھانے کا ذائقہ چکھنے سے روزہ باطل نہیں ہوتا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا کھانے کا ذائقہ چکھنے سے روزہ باطل ہو جاتا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

کھانا چکھنے سے روزہ باطل نہیں ہوتا بشرطیکہ اسے نہ نگلے لیکن شدید ضرورت کے بغیر ایسا نہیں کرنا چاہیے۔ ایسی صورت میں اگر قصد وارادے کے بغیر کوئی چیز پیٹ میں چلی گئی، تو اس سے روزہ باطل نہیں ہوگا۔

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ارکان اسلام

عقائد کے مسائل: صفحہ393

محدث فتویٰ

تبصرے